How to Ensure Calm Sleep - Secret of Sweet Slumber



Secret of Sweet Slumber

How to Ensure Calm Sleep

پرسکون نیند کا راز

پرسکون نیند ہر انسان کی خواہش ہے۔ اس کے واسطے لوگ ہر قسم کا جتن کرتے ہیں۔ کوئی گرم دودھ پیتا ہے۔ کوئی نیند آور گولیاں کھاتا ہے۔ امریکی خلابازجب چاند پر گئے تو ان کو سونے کے واسطے میلا ٹونن (Melatonin) نامی قدرتی ہارمون کی Tablets   کھلائی گئیں۔ میلا ٹونن  قدرتی ہارہے جو کہ نیندلاتا ہے۔ اب آپ کو پرسکون نیند حاصل کرنے کےواسطے فکرمندہونے کی ضرورت نہی۔ سوئزر لینڈ کی ایک تحقیقی جماعت نے پرسکون نیند کا رازحاصل کر نے میں کامے حاصل کر لی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ  پرسکون نیند کے متلاشی ہیں تو صرف ایک دلچسپ اور سیدھا س سے طریقہ کو پنانا ہو گا۔
 محققین کے مطابق اپنے ہاتھوں ا ورپیروں کو گرم رکھیے اور مزے سے سوئیے۔ ہاتھوں اورپیروں کو گرم کرنے کےلئے موزے اور دستانے استعمال کریں۔اپنے بستر کو گرم رکھنے کے واسطے بستر میں گرم پانی کی بوتل استعمال کریں۔محققین کے مطابق  اس طرح  ہاتھوں ا ورپیروں کا درجہ حرارت جسم کے درجہ حرارت کے برابر آجاتا ہے۔اس سے خون کی روانی اور درجہ حرارت میں اضافہ ہو جاتا ہےاور انسان کو جلد پرسکون نیند آ جاتی ہے۔

Comments