سینے کا راز انوکھی بیماریوں کے لئے


سینے کا راز انوکھی بیماریوں کے لئے

فوائد
دماغی کمزوری‘ یادداشت کی کمی، اعصابی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، شوگر کے مریضوں کیلئے لاجواب تحفہ‘ خاص کمزوری کیلئے اکسیر، خواتین کی لیکوریا، کمر درد، جسم درد کیلئے بہترین۔ چھینکوں کیلئے‘ الرجی، نزلہ، زکام ، ناک بہنے کیلئے خوب آزمودہ۔ نگاہ کی طاقت کیلئے عینک توڑ،

ہوالشافی خشخاش ایک پا، چنے کی دال دھو کر خشک کی ہوئی ایک پا، گری یعنی ناریل خشک جسے کھوپرا بھی کہتے ہیں ایک پا اسے بھی دھو کر خشک کر لیں ،اگر صاف ہو تو دھوئیں نہیں ورنہ کوٹی نہیں جائے گی۔ سب کو باریک کرکے ایک پا دیسی گھی سے کڑاہی میں ہلکا بران کر لیں۔ فالتو گھی نکال لیں 2چمچ بڑے نیم گرم دودھ کے ہمراہ سوتے وقت چند ہفتے۔

Comments